موش خانگی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آبادی یا مکانوں میں رہنے والا چوہا، گھریلو چوہا (موشِ دشتی کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آبادی یا مکانوں میں رہنے والا چوہا، گھریلو چوہا (موشِ دشتی کے مقابل)۔